مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُمَيْرٌ مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ · حديث 1311
1311 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُقْبَةَ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ قُنْفُذٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَيْرٌ، مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ وَهُوَ بَطْنٌ مِنْ غِفَارَ قَالَ: «شَهِدْتُ مَعَ سَيِّدِي خَيْبَرَ فَلَمَّا فُتِحَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْسِمَ لِي فَأَبَى أَنْ يَقْسِمَ لِي وَأَعْطَانِي مِنْ خُرْثِيِّ الْمَتَاعِ»
حضرت عمیر مولیٰ ابی اللحم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اور قبیلہ غفار سے تھے ' فرماتے ہیں کہ میں اپنے آقا کے ساتھ خیبر میں تھا ' پس جب خیبر فتح ہوا ' تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے لیے تقسیم کردیں ' تو آپ نے میرے لیے تقسیم کرنے سے انکار کر دیا ' اور مجھے آپ نے لپ بھر کر سامان دیا ۔
عُمَيْرٌ، مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ وَهُوَ بَطْنٌ مِنْ غِفَارَ ← مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ قُنْفُذٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُقْبَةَ الْحَضْرَمِيِّ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1311
