مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى نُبَيْحٌ الْعَنَزِيُّ، عَنْ جَابِرٍ · حديث 1889
1889 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ نُبَيْحًا الْعَنَزِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ قَتْلَى أُحُدٍ حُمِلُوا حِينَ قُتِلُوا مِنْ مَضَاجِعِهِمْ، فَنَادَى مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ «رُدُّوا الْقَتْلَى إِلَى مَضَاجِعِهَا» وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ مَرَّةً: «إِلَى مَصَارِعِهَا» قَالَ: فَلَمَّا وَفَّيْتُ الرَّجُلَ التَّمْرَ الَّذِي كَانَ لَهُ عَلَى أَبِي جِئْتُ أَسْعَى كَأَنِّي شَرَارَةٌ
حضرت نبیح العنزی ، حضرت جابرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ احد کے شہیدوں کو اوٹھایا گیا جس وقت ان کو قتل کیا گیا ان جگہوں پر تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نداء دینے والے نے نداء دی کہ شہیدوں کو ان کی جگہ واپس رکھا جائے گا۔ امام ابو داؤد فرماتے ہیں : ایک مرتبہ ان کے قتل کی جگہ پر میں نے پوری اد ا کر دیں اس آدمی کو کھجوروں سے جو میرے باپ کے ذمہ قرض تھیں تو میں بہت تیر دوڑ کر لے آیا، گویا کہ میں ( آگ کا ) شرارہ تھا۔
جَابِرٍ ← نُبَيْحًا الَعَنَزِيِّ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1889
