مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ · حديث 1456
1456 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ إِيَاسَ، قَالَ: سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ مَاهَكَ، يُحَدِّثُ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الرَّجُلُ يَطْلُبُ مِنِّي الْبَيْعَ وَلَيْسَ عِنْدِي أَفَأَبْتَاعُهُ لَهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ»
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ !ایک آدمی مجھ سے بیع کرنا چاہتا ہے ،حالانکہ میرے پاس کوئی چیز ہے ہی نہیں ،کیا میں اس کے لیئے فروخت کروں ؟تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جو چیز تیرے پاس نہیں ہے اس کو نہ فروخت کر۔
قُلْتُ ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ، ← شُعْبَةُ، ← دَاوُدُ، ← يُونُسَ
Hadith 1456
