مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ لَقِيطُ بْنُ صَبِرَةَ · حديث 1438
1438 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَافِدَ قَوْمِي فَسَأَلْتُهُ عَنِ الْوُضُوءِ فَقَالَ: «إِذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ وَبَالِغْ فِي الِاسْتِنْشَاقِ مَا لَمْ تَكُنْ صَائِمًا وَلَا تَضْرِبْ ظَعِينَتَكَ كَمَا تَضْرِبُ أَمَتَكَ»
حضرت عاصم بن لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور میری قوم کا وفد میرے ساتھ تھا ،سو میں نے آپ سے وضو کے متلق پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا جب تو وضو کرے تو انگلیوں کا خلال کر اور ناک میں پانی ڈالنے میں خوب مبالغہ کر،اگر توروزے دار نہ ہو اور اپنے چہرے پر پانی زور سے نہ مار جیسے کہ تو اپنی لونڈی کو مارتا ہے۔
الْوُضُوءِ ← قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ وَافِدَ قَوْمِي فَسَأَلْتُهُ ← أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ الْمَكِّيِّ، ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1438
