مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَعْبَدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2291
2291 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ: «لَا عَلَيْكُمُ أَنْ لَا تَفْعَلُوا، فَإِنَّمَا مِنَ الْقَدَرُ»
حضرت عطاء بن یسار ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ پہلے لوگوں کے طریقوں پر چلو گے ، یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ میں داخل ہوگئے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے، عرض کی گئی : وہ ( پہلے لوگ) کون ہیں َ؟ آپ نے فرمایا : وہ یہودی اور عیسائی ہیں۔
الْعَزْلِ، فَقَالَ: «لَا عَلَيْكُمُ أَنْ لَا تَفْعَلُوا، فَإِنَّمَا مِنَ الْقَدَرُ» ← سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2291
