مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أُمُّ كُلْثُومٍ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1671
1671 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ [ص:146] يُقَالُ لَهَا أُمُّ كُلْثُومٍ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْكُلُ طَعَامًا فِي سِتَّةٍ مِنَ أَصْحَابِهِ، فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ فَأَكَلَهُ بِلُقْمَتَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَمَا إِنَّهُ لَوْ ذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ كَفَاكُمْ، إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَنَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اسْمَ اللَّهِ فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ "
حضرت ام کلثوم ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے ، ایک دیہاتی آیا ، تو اس نے سارا کھانا دو لقموں میں کھا لیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اگر اول و آخر اللہ کا ذکر کرتا تو تم سب کے لیے کافی ہوتا۔ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو بسماللہ پڑھنا بھول جائے تو یہ پڑھے " بسم اللہ اولہ و آخرہ " ۔
عَائِشَةَ ← امْرَأَةٍ مِنْهُمْ [ص:146] يُقَالُ لَهَا أُمُّ كُلْثُومٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ ← بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيُّ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1671
