مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ · حديث 2786
2786 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «سَافَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ، لَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ»
حضرت محمد بن سیرین ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کیا، آپ کو اللہ عزوجل کے سوا کسی کا ڈر نہ تھا، آپ دو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2786
