مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى يَحْيَى بْنُ وَثَّابٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1987
1987 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ وَثَّابٍ، يَقُولُ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: «أَمَرَنَا بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
حضرت یحییٰ بن وثاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے حضرت ا بن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا تھا۔۔۔۔۔کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مؤمن یا مسلمان جو لوگوں سے مل جل کر رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے، وہ اس مؤمن سے افضل ہے جو لوگوں سے مل جل کر نہیں رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر نہیں کرتا۔
الْغُسْلِ، يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: أَمَرَنَا بِهِ رَسُولُ اللَّهِ ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1987
