مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 1827
1827 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ، فَرَأَى رَجُلًا يُظَلَّلُ عَلَيْهِ، فَسَأَلَ، فَقَالُوا: صَائِمٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ»
حضرت محمد بن عمرو بن حسن ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر میں تھے کہ ایک آدمی دیکھا جس پر سایہ کیا ہوا تھا، آپ نے اس کے متعلق پوچھا ، لوگوں نے عرض کی : اس نے روزہ رکھا ہوا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ۔
جَابِرٍ ← مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1827
