مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَسَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1985
1985 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ»
حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اس مرض میں جس میں ان کا وصال ہوا، لوگ ان کی تعریف کرنے لگے ، اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ خاموش تھے، فرمایا: لیکن میں ان کی طرح تیرے لیے یہ ملاوٹ نہیں کروں گا کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : بے شک اللہ عزوجل صدقہ ، خیانت کے مال سے قبول نہیں کرتا اور نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کرتا۔
رَأَیْتُ رَسُولُ اللہِ یُصَلِّی عَلَی حِمَارٍ وَھُوَ مُتَوَجِّہٌ إِلَی خَیْبَرَ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ، ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1985
