مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَدِيثُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْبَدْرِيِّ · حديث 1238
1238 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: «مَا مِنْ عَبْدٍ يُصَلِّي عَلَيَّ إِلَّا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ مَا دَامَ يُصَلِّي عَلَيَّ فَلْيُقِلَّ الْعَبْدُ أَوْ لِيُكْثِرْ»
حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ' انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ' آپ خطبہ ارشادفرما رہے تھے کہ جوکوئی آدمی مجھ پر درود پڑھتا ہے ' فرشتے وہ درود میری بارگاہمیں پہنچا دیتے ہیں جب تک وہ مجھ پر درود پڑھتا رہتا ہے ' اب بندے کی مرضی ہے چاہے وہ کم پڑھے یا زیادہ پڑھے ۔
النَّبِيَّ يَخْطُبُ وَهُوَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ← عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1238
