مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الضَّحَّاكُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 510
510 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ [ص:410] سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، قَالَ: دَفَنْتُ ابْنِي سِنَانًا، وَأَبُو طَلْحَةَ الْخَوْلَانِيُّ جَالِسٌ عَلَى شَفِيرِ الْقَبْرِ فَقَالَ: حَدَّثَنِي الضَّحَّاكُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَبَضَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ابْنَ الْعَبْدِ قَالَ لِمَلَائِكَتِهِ: «مَا قَالَ عَبْدِي؟» قَالُوا: حَمِدَكَ وَاسْتَرْجَعَ قَالَ: «ابْنُوا لَهُ بَيْتًا وَسَمُّوهُ بَيْتَ الْحَمْدِ»
حضرت ضحاک بن عبد الرحمن حضرت ابوموسٰی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ عز وجل کسی بندے کے بیٹے کی روح قبض کرتا ہے تو فرشتوں سے پوچھتا ہے کہ میرا بندہ اس کے بعد کیا کہہ رہا تھا؟ فرشتے عرض کرتے ہیں: وہ تیری حمد بیان کر رہا تھا اور پڑھ رہا تھا‘ اللہ فرماتا ہے اس کے صبر کی وجہ سے اس کے لیے جنت میں ایک گھر بناؤ ‘اوراس کا نام بیت الحمد رکھو۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← الضَّحَّاکِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← دفنت ابني سنانا وأبو طلحة الخولاني جالس على شفير القبر فقال ← أَبِي سِنَانٍ ← حَمَّادُ بْنُ [ص:282] سَلَمَةَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 510
