مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعُمَيْرٌ مَوْلَى بَنِي عَدِيٍّ · حديث 2601
2601 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى بَنِي عَدِيٍّ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ؟» قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَنْ يُطِيقُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ؟ قَالَ: " يَقْرَأُ [ص:224]: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، وَقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، وَقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ، فَكَأَنَّمَا قَرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ "
حضرت عمیر مولیٰ بنی عدی سے روایت کرتےہیں کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ سونے سے پہلے تہائی قرآن پڑھ لے؟ عرض کی گئی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کون سونے سے پہلے تہائی قرآن پڑھنے کی طاقت رکھتا ہے؟ تو آپ نے فرمایا : جس نے قل ہو اللہ احد اور قل اعوزبرب الفلق ، قل اعوذ برب الناس پڑھی ، گویا اس نےتہائی قرآن پڑھ لیا۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← عُمَيْرٍ مَوْلَى بَنِي عَدِيٍّ، ← محمد بن أبي حميد ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 2601
