مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَوْسَجَةُ · حديث 2861
2861 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَوْسَجَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا، أَعْتَقَ عَبْدًا لَهُ ثُمَّ مَاتَ وَلَيْسَ لَهُ وَارِثٌ غَيْرُهُ، «فَوَرَّثَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؛ وَرَّثَ الْأَسْفَلَ مِنَ الْأَعْلَى»
حضرت عوسجہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو آزاد کیا ، پھر وہ غلام مر گیا ، اور اس کا اس کے علاوہ کوئی وارث نہیں تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس غلام کو اس کاوارث بنایا ، نیچے والے کا اعلیٰ کا وارث بنایا۔
عَوْسَجَةَ ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2861
