مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَجَابِرُ بْنُ زَيْدٍ · حديث 2732
2732 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ فَقَالَ: «مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ [ص:339] فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلًا»
حضرت عمرو بن زید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ، آپ میدان عرفات میں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو ( احرام کی حالت میں ) نعلین نہ پائے وہ موزے پہن لے اور جو تہبند نہ پائے وہ شلوار پہن لے۔
النَّبِيَّ يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← شُعْبَةُ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2732
