مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ هِلَالٌ الْمَازِنِيُّ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ · حديث 1360
1360 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، سَمِعْتُ هِلَالًا الْمَازِنِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ مُقَرِّنٍ، يَقُولُ: «أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَرَّةٍ انْتُبِذُ فِيهَا فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَنَهَانِي فَكَسَرْتُ الْجَرَّةَ»
حضرت ہلال مازنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن مقرن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مٹکا لے کر آیا ' اس میں نبیذ بنی ہوئی تھی ' میں نے اس کے متعلق آپ سے پوچھا تو آپ نے مجھے منع کر دیا ' سو میں نے اس مٹکے کو توڑ دیا ۔
ذَلِكَ فَنَهَانِي فَكَسَرْتُ الْجَرَّةَ» ← «أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ بِجَرَّةٍ انْتُبِذُ فِيهَا فَسَأَلْتُهُ ← سُوَيْد بْنِ مُقَرِّنٍ ← هِلَالًا الْمَازِنِيَّ، ← أَبِي حَمْزَةَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1360
