مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَمْرُو بْنُ سَلِمَةَ الْجَرْمِيُّ · حديث 1460
1460 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْجَرْمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَلِمَةَ الْجَرْمِيُّ، أَنَّ أَبَاهُ، وَنَفَرًا مِنْ قَوْمِهِ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْ يُصَلِّي لَنَا - أَوْ مَنْ يُصَلِّي بِنَا؟ فَقَالَ: «يُصَلِّي لَكُمْ - أَوْ يُصَلِّي بِكُمْ - أَكْثَرُكُمْ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ - أَوْ أَكْثَرُكُمْ جَمْعًا لِلْقُرْآنِ» قَالَ: فَقَدِمُوا فَمَا وَجَدُوا أَحَدًا مَعَهُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا مَعِي فَقَدَّمُونِي فَصَلَّيْتُ بِهِمْ وَأَنَا غُلَامٌ عَلَيَّ شَمْلَةٌ لِي قَالَ مِسْعَرٌ: فَأَنَا أَدْرَكْتُهُ يُصَلِّي بِهِمْ وَيُصَلِّي عَلَى جَنَائِزِهِمْ لَا يُنَازِعُهُ أَحَدٌ حَتَّى مَضَى
حضرت عمرو بن سلمہ الجری فرماتے ہیں کہ ان کے والد انکی قوم سے ایک گروہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے ،انہوں نے فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ ہم کو نماز کو ن پڑھا ئے گا؟یا ہم کس کے ساتھ نماز پڑھیں گے ؟آپ نے فرمایا:تم کو وہ نماز پڑھائے یا تم اس کے پیچھے پڑھو جو قرآن کا سب سے زیادہ قاری ہو ،یا جسے تم سے زیادہ قرآن یا دہو ۔کہتے ہیں کہ وہ آگے بڑھے اور انہیں میرے سوا زیادہ قرآن پاک یاد رکھنے ولا نہ ملا (اس وقت سب سے زیادہ قرآن پاک مجھے یاد تھا)پس مجھے آگے کیا گیا ،سو میں نے ان کو نماز پڑھائی حالانکہ میں بچہ تھا ،مجھ پر ایک چادر تھی ۔حضرت مسعرفرماتے ہیں میں نے انہیں نماز پڑھاتے پایا اور انہیں لوگوں کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے دیکھا ،کوئی بھی ان سے اس معاملہ میں جھگڑتا نہیں تھا حتی ٰ کہ وہ چل بسے۔
عَمْرُو بْنُ سَلِمَةَ الْجَرْمِيُّ، أَنَّ أَبَاهُ، وَنَفَرًا مِنْ قَوْمِهِ أَتَوُا النَّبِيَّ فَقَالُوا: ← مِسْعَرِ بْنِ حَبِيبٍ الْجَرْمِيِّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1460
