مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو الْعَالِيَةِ الرِّيَاحِيُّ · حديث 2772
2772 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعَ أَبَا الْعَالِيَةِ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَمِّ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ: أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى «وَنَسَبَهُ إِلَى أَبِيهِ»
حضرت ابوالعالیہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے چچا زاد نے تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کی ،یعنی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کسی آدمی کے لیے مناسب نہیں ہے کہ وہ یہ کہے : میں یونس بن متی سے بہتر ہوں اور اس کے والد کی طرف ان کو منسوب کرے۔
ابْنُ عَمِّ نَبِيِّکُمْ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ ← أَبَا الْعَالِيَةِ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2772
