مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 508
508 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُحِلَّ الْحَرِيرُ وَالذَّهَبُ لِإِنَاثِ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا»
حضرت سعید بن ابی ھند حضرت ابوموسٰی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکر مﷺنے فرمایا: ریشم اور سونا میری امت کی عورتوں کے لیے حلال ہے اور یہ دونوں اس کے ( یعنی میری امت کے )مردوں پر حرام ہیں۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 508
