مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ يَعْلَى بْنُ مُنْيَةَ · حديث 1420
1420 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُنْيَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا عَلَيْهِ جُبَّةٌ عَلَيْهَا أَثَرُ خَلُوقٍ أَوْ صُفْرَةٌ فَقَالَ: «اخْلَعْهَا عَنْكَ واجْعَلْ فِي عُمْرَتِكَ مَا تَجْعَلُ فِي حَجِّكَ» قَالَ قَتَادَةُ: وَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: كُنَّا نَسْمَعُ أَنْ قَالَ: شُقَّهَا، قَالَ: هَذَا فَسَادٌ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ
حضرت یعلی بن منیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک آدمی پر جبہ دیکھا اس پر خلوق یا زردی کے اثرات تھے،آپ نے فرمایا :اس کو اپنے آپ سے اتار دو اور اپنے عمرہ میں وہی کر جو اپنے حج کے دوران کرتا ہے ۔حضرت قتادہ نے فرمایا :اور میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ ہم نے سنا کہ آپ نے فرمایا تھا کہ اسے پھاڑ دے ؟فرمایا کہ یہ فساد ہے اور اللہ تعالیٰ فساد کو پسند نہیں فرماتا ۔
يعلى بن منية، ← عَطَاءٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1420
