مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1981
1981 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّهُ شَهِدَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ بِجَمْعٍ، " فَأَقَامَ الصَّلَّاةَ فَصَلَّى الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا ثُمَّ سَلَّمَ، فَصَلَّى الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ: صَنَعَ بِنَا ابْنُ عُمَرَ فِي هَذَا الْمَكَانِ مِثْلَ هَذَا وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: صَنَعَ بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَكَانِ مِثْلَ هَذَا "
حضرت سلمہ بن کہیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ تھا مزدلفہ میں تو نماز کے لیے اقامت کہی گئی ، آپ نے مغرب کی تین رکعتیں پڑھیں اور سلام پھیرا۔ پھر عشاء کی دو رکعتیں پڑھیں پھر سلام پھیرا ۔ فرمایا : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ اس جگہ پر تھے ، پھر یہ بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جگہ ایسے ہی کیا تھا۔
الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1981
