مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1969
1969 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ [ص:386] عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ» يَخْطُبُ خُطْبَتَيْنِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، يَفْصِلُ فِيهِمَا بِالْجُلُوسِ "
حضرت نافع ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعہ کے دن دو خطبے دیتے تو دونوں کے درمیان بیٹھ کر فاصلہ کرتے تھے ۔
ابْنِ [ص:160] عُمَرَ، ← نَافِعٍ ← الْعُمَرِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1969
