مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو الْبَخْتَرِيِّ · حديث 2845
2845 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ، يَقُولُ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ فَقَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يَأْكُلَ مِنْهُ، أَوْ يُؤْكَلَ، أَوْ حَتَّى يُوزَنَ» فَقَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَا يُوزَنُ؟، فَقَالَ [ص:442] رَجُلٌ عِنْدَهُ: حَتَّى يُحْزَرَ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَكَانَ شُعْبَةُ يَغْتَاظُ عَلَى هَذَا الرَّجُلِ، يَقُولُ: أَلَا سَكَتَ حَتَّى يَقُولَ ابْنُ عَبَّاسٍ
حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کھجوروں میں بیع سلم کے متعلق پوچھا: تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کی بیع سلم سے منع کیا ، یہاں تک کہ اس سے کھائے جائے اس کو کھایا جائے یا اس کا وزن کیا جائے، ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا : کیا وزن کیا جائے؟ تو ایک آدمی نے جو آپ کے پاس تھا، اس نے کہا : یہاں تک کہ پک جائے ۔ امام ابو داؤد فرماتے : کیا تو خاموش نہیں رہ سکتا تھا یہاں تک کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ خود بیان کرتے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَلَا سَكَتَ حَتَّى ← أَبُو دَاوُدَ: وَكَانَ شُعْبَةُ يَغْتَاظُ عَلَى هَذَا الرَّجُلِ، ← [ص:442] رَجُلٌ عِنْدَهُ: حَتَّى يُحْزَرَ ← رَجُلٌ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَا يُوزَنُ؟، ← بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يَأْكُلَ مِنْهُ، أَوْ يُؤْكَلَ، أَوْ حَتَّى يُوزَنَ» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← السَّلَمِ فِي النَّخْلِ ← سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ← أَبَا الْبَخْتَرِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2845
