مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِكْرِمَةُ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ · حديث 2809
2809 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يُودَى الْمُكَاتَبُ بِقَدْرِ مَا عَتَقَ مِنْهُ دِيَةَ الْحُرِّ، وَبِقَدْرِ مَا رَقَّ مِنْهُ دِيَةَ الْعَبْدِ» قَالَ: وَكَانَ عَلِيٌّ وَمَرْوَانُ يَقُولَانِ ذَلِكَ
حضرت عکرمہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مکاتب ادا کرتے گا اتنی مقدار دیت جتنی مقدار میں وہ آزاد کیا گیا اور اتنی مقدار غلامی والا جتنی مقدار میں وہ غلام ہے اور حضرت علی اور مروان یہی کہا کرتے تھے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَحْيَى ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2809
