مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا أَسْنَدَ أَبُو هُرَيْرَةَ مِنْ رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ · حديث 2413
2413 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا صَرَخَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ امْرَأَتِي وَلَدَتْ لِي غُلَامًا أَسْوَدَ، فَأَنَّى ذَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: «هَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ؟» قَالَ: نَعَمْ قَالَ: «فَمَا [ص:59] أَلْوَانُهَا؟» قَالَ: حُمْرٌ قَالَ: «فَهَلْ فِيهَا مِنْ أَوْرَقَ؟» قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «فَأَنَّى ذَلِكَ؟» قَالَ: عِرْقٌ نَزَعَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَهَذَا عَسَى أَنْ يَكُونَ عِرْقٌ نَزَعَ» فَلَمْ يُرَخِّصْ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَفِيَ مِنْهُ
حضرت سعید ، حضرت ابو رہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ بنی فزارہ سے ایک آدمی نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میری بیوی نے کالا بچہ جنا ہے، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! یہ کیسے ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا : کیا تیرے پاس اونٹ ہے ؟ اس نے عرض کی : جی ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کا رنگ کیا ہے ؟ اس نے عرض کی : سرخ رنگ کے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا ان میں کوئی پیلا ہے ؟ اس نے عرض کی : جی ہاں ! یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کسی رگ نے کھیچ لیا ہوگا ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس کو بھی رگ نے کھینچ لیا ہو، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نفی کرنے کی رخصت ہی نہیں دی۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا صَرَخَ بِرَسُولِ اللَّهِ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ فَقَالَ: ← سَعِيدٌ، ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2413
