مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا رَوَى عَنْهُ أَبُو نَضْرَةَ · حديث 2281
2281 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ أَرْبَعٍ وَعِشْرِينَ»
حضرت ابو نضرہ ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خندق کھود رہے تھے تو صحابہ کرام ایک ایک اینٹ اٹھا رہے تھے ، اور حضرت عمار بیماری کے باوجود دودو اینٹیں اتھا رہے تھے۔ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر انور سے مٹی جھاڑ رہے تھے اور فرما رہے تھے : ابن سمیہ کے بیٹے ! تیرے لیے ہلاکت ، تجھے ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2281
