مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ · حديث 2149
2149 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى يَقُولَ: صَامَ صَامَ، وَيُفْطِرُ حَتَّى يَقُولَ: أَفْطَرَ أَفْطَرَ "
حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اہل یمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ، سو انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہمارے ساتھ معاذ بن جبل کو بھیجیں جو ہمیں اللہ کی کتاب اور ہمارے نبی کی سنت سکھائیں ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو عبیدہ بن الجراح کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا : یہ اس امت کا امین ہے۔ سو آپ نے حضرت عبیدہ کو ان کے ساتھ بھیجا۔
أَفْطَرَ أَفْطَرَ ← صَامَ صَامَ، وَيُفْطِرُ حَتَّى ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَصُومُ حَتَّى ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2149
