مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا أَسْنَدَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيُّ مَا رَوَى عَنْهُ قَتَادَةُ · حديث 2077
2077 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمُعَاذٍ: «اعْلَمْ أَنَّهُ مَنْ مَاتَ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ»
حضرت قتادہ ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کو دوزخ سے نکالا جائے گا ۔ جس نے لا الہ الا اللہ پڑھا ہوگا اور اس کے دل میں جو کے وزن کے برابر بھلائی ہو گی اور اس کو بھی دوزخ سے نکالا جائے گا جس نے لا الہ الا اللہ کہ اور اس کے دل میں گہیوں کے دانے برابر تیکی ہو گی اور وہ شخص دوزخ سے آزاد ہو جائے گا۔جس نے بھی لا الہ الا اللہ کہا حالانکہ اس کے دل میں تھوڑی سی بھی بھلائی موجود ہو۔ ہشام نے " ذرۃ" اور شعبہ نے ذُرۃ " کا قول کیا ہے۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2077
