مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى مُجَاهِدٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2005
2005 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ سَلَّامٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ عِشْرِينَ مَرَّةً " يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَالرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ "
حضرت مجاہد حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : عورتوں کو رات کو مسجد میں آنے سے منع نہ کرو۔ آپ کے بیٹے یعنی ابن عمر کے بیٹے نے کہا: کیوں نہیں ! اللہ کی قسم ہم ضرور ان کو منع کریں گے، اس وقت تو مذاق بن جائے گا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ہاتھ اٹھا کر اسے تپھڑ مارا اور فرمایا : میں تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سنارہا ہوں۔اور تو یہ بات کہتا ہے۔
ابْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الأَحْوَصِِ سَلاَّمٌ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2005
