Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Tuesday, Jumada I 10, 1448 AH · Oct 20, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 589

589 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عِنْدَ الْمَغْرِبِ فَسَمِعَ صَوْتًا فَقَالَ: «الْيَهُودُ تُعَذَّبُ فِي قُبُورِهَا»

حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ مغرب کے وقت باہر نکلے تو آپ نے ایک آوازسنی ‘فر مایا: یہود کوان کی قبروں میں عذاب ہور ہا ہے ۔

أَبِي أَيُّوبَ، ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 589

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 590

590 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَحَمَّادٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، يَقُولُ: نَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ فَكَانَ إِذَا أَكَلَ طَعَامًا بَعَثَ إِلَيْهِ بِفَضْلِهِ فَيَنْظُرُ إِلَى مَوْضِعِ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ يَدَهُ فِيهِ فَبَعَثَ يَوْمًا إِلَيْهِ بِطَعَامٍ فَلَمْ يَرَ [ص:482] فِيهِ أَثَرَ أَصَابِعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَمْ أَرَ أَثَرَ أَصَابِعِكَ فَقَالَ: " إِنَّهُ كَانَ فِيهِ ثُومٌ قَالَ شُعْبَةُ فِي حَدِيثِهِ: أَحَرَامٌ هُوَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا» وَقَالَ حَمَّادٌ فِي حَدِيثِهِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ بَعَثْتَ إِلَيَّ بِمَا لَمْ تَأْكُلْ، فَقَالَ: «إِنَّكَ لَسْتَ مَثَلِي إِنَّهُ يَأْتِينِي الْمَلَكُ وَلَسْتُ مِثْلَكَ» هَكَذَا أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ وَرَوَى غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ آۓ تو آپ حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے گھر ٹھہرۓ ( آپ کی )عادت مبارکہ تھی کہ ‘آپ جب کھانا تناول کرتے تو جو بچ جا تاوہ ان کے گھر بھیج دیتے تھے ۔ تو وہ (یعنی حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ ) دیکھتے جہاں رسول اللہ نے اپنا ہاتھ مبارک رکھا ہوتا تو وہ بھی وہیں اپنا ہاتھ رکھتے (یعنی وہیں سے کھاتے )۔ ایک دن آپ نے کھانا بھیجا لیکن اس کھانے میں رسول اللہ مﷺکی انگلیوں کے نشان نہیں دیکھتے گئے تو آپ رضی اللہ عنہ نبی اکر م ﷺ کے پاس آۓ ‘عرض کی یا رسول اللہ ! آپ کی انگلیوں کے نشان نظر نہیں آۓ ‘آپ نے فرمایا اس میں کچا لہسن تھا۔ حضرت شعبہ نے اپنی روایت میں کہا: (انہوں نے) عرض کی: کیا یہ حرام ہے؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا نہیں ! اور حماد نے اپنی حدیث میں کہا یا رسول اللہ ! جو آپ نے خودنہیں کھایا میری طرف کیوں بھیجا؟ آپ نے فرمایا میں تمہاری مثل نہیں‘ میرے پاس فرشتہ آ تا ہے ۔ اسی طرح ہم کو بتایا ابوداؤد نے اور غندر نے اسے روایت کیا از شعبه از ساک از حضرت جابر از حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ ۔

جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شعبة وحماد ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 590

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 591

591 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: «جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي بِجَمْعٍ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ»

حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مغرب اور عشاء کو جمع کیا (یعنی دونوں نمازیں اکٹھی پڑھیں )۔

«جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ يَعْنِي بِجَمْعٍ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ» ← أَبِي أَيُّوبَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 591

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 592

592 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ [ص:484] رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ وَلْيَقُلِ: الَّذِي يُشَمِّتُهُ: يَرْحَمُكُمُ اللَّهُ وَلْيَقُلْ: يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ "

حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو ایک چھینک آۓ تو’’ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ ‘‘ کہے اس کے جواب میں سننے والا کہے ’’يَرْحَمُكُمُ اللَّهُ ‘‘اوروو( یعنی چھینکنے والا ) کہے ’’يهديكم الله ويصلح بالكم ‘‘۔

أَبِي أَيُّوبَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← أَخِيهِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 592

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 593

593 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثٍ يَلْتَقِيَانِ فَيَصُدُّ هَذَا وَيَصُدُّ هَذَا وَأَفْضَلُهُمَا الَّذِي يَبْدَأُ بِالسَّلَامِ»

حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرۓ ‘دونوں آپس میں ملیں یہ اس سے منہ پھیرے اور دو اس سے منہ پھیر ے اور ان میں سے افضل وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔

اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 593

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 594

594 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ الْخُزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: «الْوِتْرُ حَقٌّ» أَوْ «وَاجِبٌ مَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ فَمَنْ غُلِبَ فَلْيُومِئْ إِيمَاءً» رَوَى يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وتر ضروری ہیں یا کہا: وتر واجب ہیں ‘جو چا ہے سات وتر یا پانچ یا تین پڑھے‘ اور جو چا ہے ایک پڑھے ‘سوجس پر بیماری غالب ہو وہ اشارے سے پڑھے۔ یہ حدیث یزی بن بارون نے سفیان بن حسین سے‘ انہوں نے زہری سے‘ انہوں نے عطاء بن یزید سے ‘انہوں نے حضرت ابوایوب انصاری سے ‘انہوں نے نبی اکر م ﷺسے روایت کی ۔

اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ الْخُزَاعِيُّ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 594

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 595

595 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ فَذَلِكَ صِيَامُ السَّنَةِ»

حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھے پھر شوال کے چھ روزے رکھے یہ اس کے لیے سارے سال کے روزوں کی طرح ہیں ۔

أَبِي أَيُّوبَ، ← عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، ← سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← وَرْقَاءُ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 595

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 596

596 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدٍ وَهُوَ ابْنُ تِعْلَى، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنْ صَبْرِ الدَّابَّةِ» ، قَالَ أَبُو أَيُّوبَ: لَوْ كَانَتْ دَجَاجَةً مَا صَبَرْتُهَا قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَكَانَ قَتَلَ أَرْبَعَةَ أَعْلَاجٍ لَمَّا سَمِعَ هَذَا الْحَدِيثَ: أَعْتِقُ أَرْبَعَ رِقَابٍ

حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جانور کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا ‘حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر مرغی ہوتی تو میں اس کو نہیں باندھتا تھا‘ حضرت عبد الرحمٰن فرماتے ہیں کہ انہوں نے چار جانوروں کو اس طرح مارا تھا‘ جب انہوں نے یہ حدیث سنی تو چار غلام آزاد کیے۔

اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عُبَيْدٍ وَهُوَ ابْنُ تِعْلَى، ← أَبِيهِ ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُقْبَةَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 596

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 597

597 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: أَتَيْتُ أَبَا أَيُّوبَ الْأَزْدِيَّ فَصَافِحْتُهُ فَرَأَى أَظْفَارِي طُوَالًا قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُهُ فَقَالَ: «يَسْأَلُنِي أَحَدُهُمْ عَنْ خَبَرِ السَّمَاءِ وَيَدَعُ أَظْفَارَهُ كَأَظْفَارِ الطَّيْرِ يُجْمَعُ فِيهَا الْجَنَابَةُ [ص:489] وَالتَّفَثُ» قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ، عَنِ الْعَقَدِيِّ، عَنْ قُرَيْشٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ فَرُّوخَ، قَالَ: لَقِيتُ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ وَلَمْ يَقُلِ: الْأَزْدِيَّ فَذَكَرَ نَحْوَهُ

حضرت واصل بن سلیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابوایوب از دی کے پاس آیا ‘تو میں نے ان سے مصافحہ کیا‘ تو انہوں نے میرے ناخن لمبے دیکھے تو فرمایا: نبی اکرم کے پاس ایک آ دمی آ یا تھا ‘اس نے آپ سے سوال کیا تو آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی مجھ سے سوال کرتا ہے آسمان کی خبروں کے متعلق اور اپنے ناخن چھوڑ دیتا ہے جیسے کہ پرندوں کے ناخن ہوتے ہیں‘ اس میں جنابت اورمیل ہوتی ہے ۔ ابومسعود نے از زمری از قرایش از سلیمان بن فروغ روایت کی‘ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابوایوب انصاری سے ملاقات کی اور کہا:از دی نہیں کہا۔ پھر اسی کی مثل روایت کی ۔

لَقِيتُ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ وَلَمْ يَقُلِ: الْأَزْدِيَّ فَذَكَرَ نَحْوَهُ ← سُلَيْمَانَ بْنِ فَرُّوخَ ← قُرَيْشٍ ← الْعَقَدِيُّ ← أَبُو مَسْعُودٍ ← خَبَرِ السَّمَاءِ وَيَدَعُ أَظْفَارَهُ كَأَظْفَارِ الطَّيْرِ يُجْمَعُ فِيهَا الْجَنَابَةُ [ص:489] وَالتَّفَثُ» ← أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ يَسْأَلُهُ فَقَالَ: «يَسْأَلُنِي أَحَدُهُمْ ← أَتَيْتُ أَبَا أَيُّوبَ الْأَزْدِيَّ فَصَافِحْتُهُ فَرَأَى أَظْفَارِي طُوَالًا ← وَاصِلُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← قُرَيْشِ بْنِ حَيَّانَ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 597

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 598

598 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَغَيْرُهُ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ِ سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ قَرْثَعٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: نَزَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ يُصَلِّي أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: «إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفْتَحُ فَلَا تُغْلَقُ حَتَّى تُصَلَّى الظُّهْرُ» ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتُسَلِّمُ بَيْنَهُنَّ؟ قَالَ: «لَا، إِلَّا فِي [ص:490] آخِرِهِنَّ»

حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺمیرے پاس تشریف لاۓ ‘آپ ظہر سے پہلے چار رکعت ادا کر رہے تھے‘ میں نے اس کے متعلق آپ سے پو چھا تو آپ نے فرمایا: بے شک اس وقت آ سمان کے دروازے کھلتے ہیں اور بند نہیں ہوتے یہاں تک کہ ظہر کی نماز پڑھ لی جاۓ ‘کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا۔ یارسول اللہ! کیا ان کے درمیان سلام ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں! سواۓ ان کے آخر کے ۔

قُلْتُ ← ذَلِكَ فَقَالَ: «إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفْتَحُ فَلَا تُغْلَقُ حَتَّى تُصَلَّى الظُّهْرُ» ← نزل علي رسول الله فكان يصلي أربعا قبل الظهر، فسألته ← أَبِي أَيُّوبَ، ← قَرْثَعٍ ← قَزَعَةَ ← سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← عُبَيْدَةُ ← شُعْبَةَ وَغَيْرُهُ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 598

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 599

599 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الصَّبَاحِ الشَّامِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ الشَّامِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «يَا أَبَا أَيُّوبَ أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى صَدَقَةٍ يَرْضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ مَوْضِعَهَا؟» قَالَ: بَلَى قَالَ: «تُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ إِذَا تَفَاسَدُوا وَتُقَرِّبُ بَيْنَهُمْ إِذَا تَبَاعَدُوا»

حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہاری ایسے صدقہ کے متعلق راہنمائی نہ کروں جس کے کرنے سے اللہ اور اس کا رسول راضی ہو جائیں! انہوں نے عرض کیا: کیوں نہیں ! آپ نے فرمایا: وہ یہ ہے کہ جب لوگوں میں لڑائی جھگڑا ہو جائے تو ان کے درمیان صلح کر وا دو ‘جب دور ہوں تو ان کوقریب کردو۔

أَبِي أَيُّوبَ، ← أَبِيهِ ← عبد العزيز الشامي ← أبو الصباح الشامي ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 599

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 600

600 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَسْلَمَ أَبِي عِمْرَانَ التُّجِيبِيِّ، مَوْلَى تُجِيبَ قَالَ: كُنَّا بِالْقُسْطَنْطِينِيَّةِ وَعَلَى أَهْلِ الشَّامِ فَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ الْأَنْصَارِيُّ، وَعَلَى أَهْلِ مِصْرَ عُقْبَةُ بْنُ عَامِرٍ الْجُهَنِيُّ فَخَرَجَ إِلَيْنَا صَفٌّ [ص:492] عَظِيمٌ مِنَ الرُّومِ وَخَرَجَ مِنَّا صَفٌّ عَظِيمٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَحَمَلَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ عَلَى صَفِّ الرُّومِ فَقَتَلَ فِيهِمْ ثُمَّ جَاءَ مُقْبِلًا، فَصَاحَ النَّاسُ فَقَالُوا: سُبْحَانَ اللَّهِ أَلْقَى بِيَدِهِ إِلَى التَّهْلُكَةِ، فَقَامَ أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ فَقَالَ: " يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّكُمْ تَأَوَّلُونَ هَذِهِ الْآيَةَ عَلَى غَيْرِ هَذَا التَّأْوِيلِ وَإِنَّمَا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِينَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ لَمَّا أَعَزَّ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ دِينَهُ وَكَثَّرَ نَاصِرِيهِ قُلْنَا بَيْنَنَا سِرًّا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَمْوَالَنَا قَدْ ضَاعَتْ وَلَوْ أَقَمْنَا فِيهَا فَأَصْلَحْنَا مِنْهَا مَا قَدْ ضَاعَتْ مِنْهَا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ هَذِهِ الْآيَةَ يَرُدُّ عَلَيْنَا مَا هَمَمْنَا بِهِ فِي أَنْفُسِنَا أَنْ نُقِيمَ فِي أَمْوَالِنَا فَنُصْلِحَ مَا قَدْ ضَاعَ مِنْهَا فَكَانَتِ التَّهْلُكَةُ الَّتِي أَرَدْنَا أَنْ نَفْعَلَ، وَأُمِرْنَا بِالْغَزْوِ "، فَمَا زَالَ أَبُو أَيُّوبَ يَغْزُو حَتَّى قَبَضَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ

حضرت اسلم ابی عمران التجیی مولیٰ حضرت تجیب فرماتے ہیں کہ ہم قسطنطنیہ میں تھے اور اہل شام پر گورنر حضرت فضالہ بن عبید انصاری تھے اور اہل مصر پر حضرت عقبہ بن عامر الجہنی تھےپس ہماری طرف رومیوں کی ایک بڑی فوج نکلی اور ہماری طرف سے بھی مسلمانوں کی ایک عظیم فوج نکلی ‘تو مسلمانوں میں سے ایک آدمی نے روم کی فوج پر حملہ کیا ‘ان سے لڑائی کی پھر پلٹ کر آ یا تو لوگوں نے شور ڈالا ‘انہوں نے کہا: سبحان اللہ ! اس نے اپنے آ پ کو اپنے ہاتھوں ہلاکت میں ڈالا ہے ۔ تو حضرت ابوایوب انصاری کھڑے ہوۓ پس فرمایا: تم اس آیت کی تاویل غلط کر تے ہو ‘اس کی تاویل نہیں ہے ‘یہ آیت ہم گروہ ِانصار کے متعلق نازل ہوئی جب اللہ عزوجل نے اپنے دین کو عزت دی اور اس کے کثیر مد دگار بناۓ ‘ہم نے کہا :ہمارے درمیان رسول اللہ ﷺکا ایک راز ہے ۔ بے شک ہمارے اموال ضائع ہو گئے ‘اگر ہم ان میں ٹھہریں ‘اس کو درست کر یں جو اس سے ضائع ہوا ہے ‘تو اللہ عز وجل نے یہ آیت نازل فرمائی ‘اس کا ہم پر ردّ کیا گیا جس کا ارادہ ہمارے دلوں نے کیا تھا کہ ہم اپنے اموال پر کھڑے ہوتے ہیں‘ جواس سے ضائع ہوا ‘ہم اس کی اصلاح کر تے ہیں ‘یہ اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا تھا‘ جس کا ارادہ ہم نے کیا تھا کر نے کا‘ ہم کو جہاد کا حکم دیا گیا ۔ اس کے بعد حضرت ابوایوب مسلسل جہاد کرتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالی نے اُن کو اپنے پاس بلوالیا۔

أَسْلَمَ أَبِي عِمْرَانَ التُّجِيبِيِّ، مَوْلَى تُجِيبَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 600

chevron_left Previous
1…495051…241
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter
318. Chapter
319. Chapter
320. Chapter
321. Chapter
322. Chapter
323. Chapter
324. Chapter
325. Chapter
326. Chapter
327. Chapter
328. Chapter
329. Chapter
330. Chapter
331. Chapter
332. Chapter
333. Chapter
334. Chapter
335. Chapter
336. Chapter
337. Chapter
338. Chapter
339. Chapter
340. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
541. Chapter
542. Chapter
543. Chapter
544. Chapter
545. Chapter
546. Chapter
547. Chapter
548. Chapter
549. Chapter
550. Chapter
551. Chapter
552. Chapter
553. Chapter
554. Chapter
555. Chapter
556. Chapter
557. Chapter
558. Chapter
559. Chapter
560. Chapter
561. Chapter
562. Chapter
563. Chapter
564. Chapter
565. Chapter
566. Chapter
567. Chapter
568. Chapter
569. Chapter
570. Chapter
571. Chapter
572. Chapter
573. Chapter
574. Chapter
575. Chapter
576. Chapter
577. Chapter
578. Chapter
579. Chapter
580. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter