مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَالْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ · حديث 2593
2593 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ لَنْ أَدَعَهُنَّ: «الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ [ص:217]، وَالْوِتْرِ قَبْلَ النَّوْمِ، وَصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنَ الشَّهْرِ»
حضرت حسن ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصیت کی کہ میں تین کاموں کو نہ چھوڑوں ، جمعہ کے دن غسل کرنے کو ، سونے سے پہلے وتر پڑھنے کو اور ہر ماہ تین روزے رکھنے کو ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← ابْنُ فَضَالَةَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2593
