مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ · حديث 2461
2461 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي: {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} [الانشقاق: 1] فَقُلْتُ [ص:101]: أَلَمْ أَرَكَ سَجَدْتَ فِيهَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟، فَقَالَ: «لَوْ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِيهَا مَا سَجَدْتُ»
حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو " ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ١﴾[الانشقاق: 1]"میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ، میں نے عرض کی : اے ابوہریرہ ! میں نے آپ کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر میں نے نبی اکرمﷺ کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں بھی سجدہ نہ کرتا۔
«لَوْ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ سَجَدَ فِيهَا مَا سَجَدْتُ» ← رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي: فَقُلْتُ أَلَمْ أَرَكَ سَجَدْتَ فِيهَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2461
