مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2341
2341 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْصَرَ نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَحَكَّهَا بِحَصَاةٍ وَقَالَ: «لَا يَبْزُقِ الرَّجُلُ أَمَامَهُ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ»
حضرت علاء بن عبدالرحمٰن مولیٰ حرقہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے تہبند کے متعلق پوچھا ، تو انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن کا یا فرمایا : مسلمان کا تہبند دونوں پنڈلیوں کے نصف تک ہوتا ہے۔سو جو اس کے نیچے ہو گا وہ جہنم میں ہوگا، اللہ عزوجل اس کیطرف نظر رحمت نہیں فرماتا جو اپنے تہبند کو تکبر سے نیچے لٹکاتا ہے۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2341
