مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى أَبُو سُفْيَانَ طَلْحَةُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ جَابِرٍ · حديث 1885
1885 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَأْكُلُونَ فِيهَا، وَيَشْرَبُونَ، لَا يَتْفُلُونَ، وَلَا يَمْتَخِطُونَ، وَلَا يَبُولُونَ، وَلَا يَتَغَوَّطُونَ، إِنَّمَا حَاجَةُ أَحَدِهِمْ جُشَاءٌ، رِيحٌ كَرِيحِ الْمِسْكِ»
حضرت ابو سفیان ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اہل جنت کھائیں گے اور پئیںس گے ، وہاں تھوک اور پیشاب اور قضاء حاجت کرنا نہیں ہوگا، ان میں سے ہر ایک کی حاجت صرف ڈکار ہو گا، خوشبو اس کی مشک کی خوشبو کی طرح ہو گی۔
جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← سَلَّامٌ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1885
