مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ · حديث 1813
1813 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي كَرِهْتُ أَنْ أَتَزَوَّجَ جَارِيَةً خَرْقَاءَ مِثْلَهُنَّ، وَلَكِنِ امْرَأَةً تَمْشُطُهُنَّ وَتَقُومُ عَلَيْهِنَّ، قَالَ: «أَصَبْتَ»
حضرت عمرو، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں نے ناپسند کیا ایسی لڑکی سے نکاح کروں جو انہی کی طرح نا سمجھ ہو، لیکن میں نے شادی ایسی عورت سے کی جو ان کی کنگھی کر سکے اور ان کی دیکھ بھال کر سکے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تو نے اچھا کیا۔
قُلْتُ ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1813
