مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَتْ أُمُّ قَيْسٍ بِنْتُ مِحْصَنٍ الْأَنْصَارِيَّةُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1741
1741 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ، «أَنَّ صَبِيًّا بَالَ فِي حِجْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَبْلُغْ أَنْ يَأْكُلَ الطَّعَامَ، فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ فَنَضَحَهُ عَلَيْهِ، وَلَمْ يَغْسِلْهُ غَسْلًا» [ص:207] قَالَ الزُّهْرِيُّ فَمَضَتِ السُّنَّةُ أَنْ يُنْضَحَ بَوْلُ مَنْ لَمْ يَأْكُلْ مِنَ الطَّعَامِ مِنَ الصِّبْيَانِ، وَمَضَتِ السُّنَّةُ أَنْ يُغْسَلَ بَوْلُ مَنْ أَكَلَ الطَّعَامَ مِنَ الصِّبْيَانِ
حضرت ام قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہیں بتایا گیا کہ ایک بچے نے بنی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گود میں پیشاب کر دیا، وہ کھانا کھانے کی عمر کو نہیں پہنچا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس پر بہا دیا، اس کو دھویا نہیں ۔ امام زہری فرماتے ہیں : یہی سنت جاریہ ہے کہ جو بچہ کھتا نہیں کھاتا اس کے پیشاب پر پانی بہا دیا جائے اور جو بچہ کھانا کھاتا ہے ، اس کے پیشاب کو دھویا جائے ۔
عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1741
