مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ · حديث 2749
2749 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ: «أَحَقٌّ مَا بَلَغَنِي عَنْكَ؟» قَالَ: وَمَا بَلَغَكَ عَنِّي؟، قَالَ: «بَلَغَنِي أَنَّكَ زَنَيْتَ بِأَمَةِ بَنِي فُلَانٍ» قَالَ: نَعَمْ فَرَدَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ أَمَرَ بِرَجْمِهِ
حضرت سعید بن جبیر ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ماعز بن مالک کے لیے فرمایا : کیا یہ بات درست ہے جو مجھے تمہارے حوالہ سے پہنچی ہے ؟ انہوں نے عرض کی : آپ کو میرے حوالہ سے کیا بات پہنچی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھےیہ بات پہنچی ہے کہ تم نے بنی فلاں کی لونڈی سے زنا کیا ہے، ( حضرت ماعز نے ) عرض کی: جی ہاں ! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی بات کو چار مرتبہ رد کیا، پھر آپ نے ان کو رجم کرنے کا حکم دیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2749
