مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو صَالِحٍ · حديث 2533
2533 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ مَضْمَضَ وَغَسَلَ يَدَهُ وَصَلَّى»
حضرت سہیل بن ابو صالح اپنے والد سے ، وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آدمی کا باجماعت نماز پڑھنا ستائیس گنا زیادہ ثواب ہے ، اس نماز سے جو گھر اور بازار میں پڑھی جائے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُهَيْلٍ، ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 2533
