مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا أَسْنَدَ أَبُو هُرَيْرَةَ مِنْ رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ · حديث 2422
2422 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، أَوْ غَيْرِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ، يُدْعَى إِلَيْهِ الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْفُقَرَاءُ، وَمَنْ لَمْ يُجِبِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ "
حضرت سعید یا اس کے علاوہ کسی نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: برا کھانا ولیمہ کا وہ ہے جس میں مال داروں کو دعوت دی جائے اور غریبوں کو چھوڑا جائے اور جس نے دعوت قبول نہیں کی ، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ، أَوْ غَيْرِهِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2422
