مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو · حديث 2407
2407 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ شَهْرِ [ص:49] بْنِ حَوْشَبٍ، قَالَ: أَتَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو نَوْفًا فَقَالَ: حَدِّثْ، فَإِنَّا، قَدْ نُهِينَا عَنِ الْحَدِيثِ، فَقَالَ: مَا كُنْتُ لِأُحَدِّثَ وَعِنْدِي رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قُرَيْشٍ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «سَتَكُونُ هِجْرَةٌ بَعْدَ هِجْرَةٍ، يَخْرُجُ خِيَارُ الْأَرْضِ إِلَى مُهَاجَرِ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ، وَيَبْقَى فِي الْأَرْضِ شِرَارُ أَهْلِهَا، تَلْفِظُهُمْ أَرْضُوهُمْ وَتَقْذَرُهُمْ نَفْسُ اللَّهِ، وَتَحْشُرُهُمُ النَّارُ مَعَ الْقِرَدَةِ وَالْخَنَازِيرِ» وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، كُلَّمَا قُطِعَ قَرْنٌ نَشَأَ قَرْنٌ كُلَّمَا قُطِعَ قَرْنٌ نَشَأَ قَرْنٌ كُلَّمَا قُطِعَ قَرْنٌ نَشَأَ قَرْنٌ ثُمَّ يَخْرُجُ [ص:50] فِي بَقِيَّتِهِمُ الدَّجَّالُ»
حضرت شہر بن حوشب سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کسی سواری پر سوار ہو کر تشریف لائے اور کہنے لگے : حدیث سناؤ! تحقیق ہمیں حدیث کو بیان کرنے سے روکا گیا ہے، تو کہنے لگے : میں حدیث بیان کرنے والا نہیں حالانکہ میرے پاس قریش میں ایک صحابی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موجود ہے۔ تو حضرت عبداللہ بن عمرو کہنے لگے : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ عنقریب ہجرت کے بعد ہجرت ہوگی اور روئے زمین کے نیک لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ہجرت گاہ کی طرف نکلیں گے اور روئے زمین پر برے لوگ باقی رہ جائیں گے ، انہیں ان کی سر زمین پھینک دے گی ۔اور ذات الٰہی ان سے نفرت کا اظہار کرے گی۔ اور آگ انہیں بندوں اور خنزیروں کا ساتھی بنا دے گی۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مشرق کی جانب سے ایک قوم نکلے گی وہ قرآن پڑھیں گے وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، جب بھی ایک گروہ کو مارا جائے گا دوسرا پیدا ہو جائے گا، جب دوسرے کو مارا جائے گا تیسرا پیدا ہو جائے گا ، ایک گروہ کے بعد دوسرا گروہ پیدا ہوتا رہے گا ، پھر ان کی باقیات سے دجال نکلے گا۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← مَا كُنْتُ لَأُحَدِّثَ وَعِنْدِي رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ مِنْ قُرَيْشٍ ← الْحَدِيثَ. ← قَدْ نُهِينَا ← حَدَّثَ ← أَتَى عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو نَوْفًا ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2407
