مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2358
2358 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: «نُهِينَا أَنْ نَجْمَعَ، بَيْنَ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ، وَبَيْنَ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ لِلنَّبِيذِ»
حضرت ابراہیم نخفی ، حضرت مسروق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ذکرکیا گیا ، ( حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ) فرمایا کہ وہ ایسے آدمی ہیں کہ میں ان سے ہمیشہ محبت کرتا ہوں جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ چار آدمیوں سے قرآن پڑھو: عبداللہ بن مسعود ، اور سالم مالیٰ ابی حذیفہ ، اور ابی بن کعب ، اور معاذ بن جبل رضی اللہ عنہم سے ۔
«نُهِينَا أَنْ نَجْمَعَ، بَيْنَ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ، وَبَيْنَ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ لِلنَّبِيذِ» ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2358
