Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2346

2346 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْأَغَرَّ، يَقُولُ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ يُمْهِلُ حَتَّى يَمْضِيَ ثُلُثَا اللَّيْلِ، ثُمَّ يَهْبِطُ فَيَقُولُ: هَلْ مِنْ سَائِلٍ؟ هَلْ مِنْ تَائِبٍ؟ هَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ مِنْ ذَنْبٍ؟ " فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ»

حضرت اغر کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہا پر گواہ ہوں کہ یہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھے ، آپ نے فرمایا : جو لوگ اللہ عزوجل کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں ، فرشتے ان کو اپنے پروں کے ساتھ گھیر لیتے ہیں ، اور ان کو رحمت ڈھانپ لیتی ہے۔ اور ان پر سکینہ نازل ہوتا ہے، اور اللہ عزوجل ان کا ذکر ان کے سامنے کرتا ہے جو اس کے پاس ہیں ۔

نَعَمْ ← لَهُ رَجُلٌ: حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ؟ ← هَلْ مِنْ سَائِلٍ، هَلْ مِنْ تَائِبٍ، هَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ مِنْ ذَنْبٍ؟ ← إِنَّ اللَّهَ يُمْهِلُ حَتَّى يَمْضِيَ ثُلُثَا اللَّيْلِ، ثُمَّ يَهْبِطُ ← أَشْهَدُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← الْأَغَرِّ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2346

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2347

2347 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَغَرِّ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «لَا يَقْعُدُ قَوْمٌ يَذْكُرُونَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا حَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ، وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ، وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ، عَزَّ وَجَلَّ، فِيمَنْ عِنْدَهُ»

حضرت عبدالرحمٰن بن ابو نعم ، حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سونا بھیجا مٹی میں لپیٹ کر تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی دن وہ چار آدمیوں کے درمیان تقسیم کر دیا، (1) عیینہ بن حصن الفزاری (2) اور علقمہ بن علاثہ الکلابی (3) اور اقرع بن حابس الحنظلی (4) اور زید الخیل الطائی ، پھر بنی ھزان میں کسی ایک کے درمیان ، سو قریش و انصار کو غصہ آیا، انہوں نے کہا : اہل نجد کو دیا جارہا ہے اور ہم کو چھوڑا جارہا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں نے ان کو ان کے دل رکھنے کے لیے دیا ہے، تو ایک آدمی کھڑا ہوا ، اس کی آنکھیں دھنسی ہوئی تھیں ، سر منڈا ہوا تھا، رخسار ابھرے ہوئے تھے، پیشانی بڑی تھی، اس نے کہا : اللہ سے ڈرئیے ! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگر میں اس کی نافرمانی کروں گا تو اس کی اطاعت کون کرے گا؟ آسمان والے نے مجھے زمین پر امین بنایا ہے ، تو مجھے امین نہیں سمجھتا؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آپ سے اس کے قتل کی اجازت مانگی تو آپ نے اجازت نہ دی ، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کی نسل سے ایک قوم نکلے گی جو قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق کے نیچے نہیں اترے گا وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے نکل جاتاہے۔ وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کافروں کو چھوڑ دیں گے۔ اللہ کی قسم ! اگر میں نے انہیں پالیا تو میں ان کو عاد کی قوم کی طرح ضرور قتل کر ڈالے گا۔

أَشْهَدُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← الْأَغَرِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2347

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2348

2348 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، وَسَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ عَلِيًّا بَعَثَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَهَبَةٍ فِي تُرْبَتِهَا، فَقَسَمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ بَيْنَ أَرْبَعَةٍ، بَيْنَ عُيَيْنَةَ بْنِ حِصْنٍ الْفَزَارِيِّ، وَعَلْقَمَةَ بْنِ عُلَاثَةَ الْكِلَابِيِّ، وَالْأَقْرَعِ بْنِ حَابِسٍ الْحَنْظَلِيِّ، وَزَيْدِ [ص:679] الْخَيْلِ الطَّائِيِّ ثُمَّ أَحَدِ بَنِي هَزَّانَ، فَغَضِبَتْ قُرَيْشٌ وَالْأَنْصَارُ وَقَالُوا: يُعْطِي أَهْلَ نَجْدٍ وَيَدَعُنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا أَعْطَيْتُهُمْ أَتَأَلَّفُهُمْ» فَقَامَ رَجُلٌ غَائِرُ الْعَيْنَيْنِ، مَحْلُوقُ الرَّأْسِ، مُشْرِفُ الْوَجْنَتَيْنِ، نَاتِئُ الْجَبِينِ، فَقَالَ: اتَّقِ اللَّهَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ إِنْ عَصَيْتُهُ أَنَا؟ أَيَأْمَنُنِي أَهْلُ السَّمَاءِ وَلَا تَأْمَنُونِي» فَاسْتَأْذَنَهُ عُمَرُ، رَحِمَهُ اللَّهُ , فِي قَتْلِهِ، فَأَبَى، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَخْرُجُ مِنْ ضِئْضِئِ هَذَا قَوْمٌ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ، لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، يَقْتُلُونَ أَهْلَ الْإِسْلَامِ وَيَدَعُونَ أَهْلَ الْأَوْثَانِ، وَاللَّهِ لَئِنْ أَدْرَكْتُهُمْ لَأَقْتُلَنَّهُمْ قَتْلَ عَادٍ»

حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کی گئی کہ حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ کوئی عورت سفر نہ کرے مگر محرم کے ساتھ ، تو حضرت عائشہ بعض عورتوں کی طرف متوجہ ہوئیں جو آپ کے ساتھ تھیں ، آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : اللہ کی قسم ! ان سب کے ساتھ محرم نہیں ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ ← سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ← قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، وَسَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2348

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2349

2349 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ، قَالَتْ: قِيلَ لِعَائِشَةَ: إِنَّ أَبَا سَعِيدٍ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْمَرْأَةَ لَا تُسَافِرُ إِلَّا مَعَ ذِي رَحِمٍ مَحْرَمٍ» ، فَالْتَفَتَتْ عَائِشَةُ إِلَى بَعْضِ مَنْ مَعَهَا فَقَالَتْ: وَاللَّهِ مَا كُلُّهُنَّ لَهَا مُحْرِمٌ

قبیلہ بنی ثقیف کے آدمی سے بنی کنانہ کے ایک آدمی نے، انہوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آیت کے متعلق " ثم اورثنا الکتاب الذین اسطفینا من عبادنا" فرمایا : وہ سارے کے سارے جنت میں ہوں گے، یا یہ فرمایا : سارے کے سارے ایک ہی جگہ پر ہونگے۔امام شعبہ نے ان دونوں میں سے ایک کا کہا ۔

قِيلَ لِعَائِشَةَ: إِنَّ أَبَا سَعِيدٍ ← عَمْرَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2349

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2350

2350 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا، مِنْ ثَقِيفٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ، مِنْ كِنَانَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ {ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا} [فاطر: 32] الْآيَةَ، قَالَ: «كُلُّهُمْ فِي الْجَنَّةِ» أَوْ قَالَ: «كُلُّهُمْ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ» قَالَ شُعْبَةُ أَحَدَهُمَا

حضرت محمد بن قرظی سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے ایک مینڈھا خریدا کہ اس کی قربانی کروں ، اس کی دم بھیڑیا کھا گیا، یا کچھ دم تو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کی قربانی کرلے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← رَجُلٍ، مِنْ كِنَانَةَ، ← رَجُلًا، مِنْ ثَقِيفٍ ← الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2350

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2351

2351 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَرَظَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: اشْتَرَيْتُ كَبْشًا أُضَحِّي بِهِ، فَأَكَلَ الذِّئْبُ ذَنْبَهُ أَوْ مِنْ ذَنْبِهِ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «ضَحِّ بِهِ»

حضرت قزعہ ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن روزہ رکھنےسے منع فرمایا ہے۔

«ضَحِّ بِهِ» ← اشْتَرَيْتُ كَبْشًا أُضَحِّي بِهِ، فَأَكَلَ الذِّئْبُ ذَنْبَهُ أَوْ مِنْ ذَنْبِهِ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ قَرَظَةَ، ← جَابِرٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2351

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2352

2352 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى أَنْ يُصَامَ يَوْمُ الْفِطْرِ وَيَوْمُ الْأَضْحَى»

حضرت ابو علقمہ ہاشمی سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم کو اوطاس کے دن کچھ عورتیں ملیں ، ان کے شوہر بھی تھے ، ہم نے ان کو ناپسند کیا کہ ہم ان سے جماع کریں ، ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھاتو یہ آیت اتری: " وہ پاک دامن عورتیں سوائے ان کے جو تمہارے ملکیت میں ہیں " ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← قَزَعَةَ ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2352

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2353

2353 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ الْهَاشِمِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: " أَصَبْنَا نِسَاءً يَوْمَ أَوْطَاسٍ لَهُنَّ أَزْوَاجٌ، فَكَرِهْنَا أَنْ نَقَعَ عَلَيْهِنَّ، فَسَأَلْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَزَلَتْ: {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ} [ص:684][النساء: 24] "

حضرت امامہ بن سہل بن حنیف ، حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد بن معاذ کی طرف بھیجا آپ کو بلوانے کے لیے ، بنی قریظہ کے درمیان فیصلہ کے لیے تو وہ ( حضرت سعد) گدھے پر سوار ہو کر آئے ، جب آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہوئے تو آپ نے فرمایا : اپنے سردار کے لیے کھڑے ہو جاؤ! یا آپ نے فرمایا : اپنے بہترین آدمی کے لیے ، جب حضرت سعد رضی اللہ عنہ آئے تو آپ نے فرمایا کہ ان کے درمیان فیصلہ کرو۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں ان کے متعلق فیصلہ کرتا ہوں کہ ان کے لڑنے والوں کو قتل کر دیا جائے اور ان کی اولاد کو قید کر لیا جائے ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو نے اللہ کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي عَلْقَمَةَ الْهَاشِمِيِّ ← صَالِحٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2353

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2354

2354 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنَ حُنَيْفٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فِي حُكْمِ بَنِي قُرَيْظَةَ، فَأَقْبَلَ عَلَى حِمَارٍ، فَلَمَّا دَنَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ» أَوْ قَالَ: «إِلَى خَيْرِكُمْ» فَلَمَّا جَاءَ قَالَ: «احْكُمْ فِيهِمْ» قَالَ: فَإِنِّي أَحْكُمُ فِيهِمْ أَنْ تُقْتَلَ مُقَاتِلَتُهُمْ، وَتُسْبَى ذَرَارِيُّهُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَكَمْتَ بِحُكْمِ الْمَلِكِ»

حضرت ابو عیسیٰ اسواری سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مریض کی عیادت کرو اور جنازے پڑھو، تم کو آخرت یا د رہے گی۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2354

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2355

2355 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى، وَهَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عُودُوا الْمَرِيضَ، وَاتَّبِعُوا الْجَنَائِزَ، تُذَكِّرْكُمُ الْآخِرَةَ»

حضرت عمرو بن یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن اور عید الفطر کے دن روزہ رکھنے سے منع کیا اور عصر کے بعد اور صبح کے بعد ( نفل ) نماز پڑھنے سے منع کیا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّى، وَهَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2355

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2356

2356 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ النَّحْرِ، وَيَوْمِ الْفِطْرِ، وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ وَبَعْدَ الصُّبْحِ»

حضرت سائب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ کو بیان کرتے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ (سانپ) گھروں میں بسیرا کرنے والے ہیں جو تم میں سے اسے دیکھے تو تین مرتبہ ان کو تنبیہ کرے ( کہ نکل جاؤ یہاں سے ) اگر وہ اس کے بعد بھی ظاہر ہوتو پھر اس کو قتل کرو کہ یہ کافر ( جن کی بدلی ہوئی صورت ) ہے۔

صَوْمِ يَوْمِ النَّحْرِ، وَيَوْمِ الْفِطْرِ، وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ وَبَعْدَ الصُّبْحِ» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2356

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2357

2357 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ السَّائِبِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ، يُحَدِّثُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ لِهَذِهِ الْبُيُوتِ عَوَامِرَ، فَمَا رَأَيْتُمْ مِنْهَا فَحَرِّجُوا عَلَيْهِ ثَلَاثًا، فَمَا ظَهَرَ لَكُمْ بَعْدُ، فَإِنَّهُ كَافِرٌ فَاقْتُلُوهُ»

حضرت عقبہ بن عبدالغافر سے روایت ہے کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم کو منع کیا گیا ہے کہ ہم کشمش اور کھجور اور خشک اور تر کھجور کو ملا کر ( کھائیں یا ) نبیذ بنائیں ۔

أَبَا سَعِيدٍ ← السَّائِبَ ← أَسْمَاءَ بْنِ عُبَيْدٍ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2357

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter