مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2334
2334 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنِي الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنِ الْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ»
حضرت حمزہ بن ابو سعید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا تو فرمایا : سنو! اس قوم کا کیا حال ہے جو یہ خیال کرتی ہے کہ میرا رشتہ کسی کو نفع نہیں دے گا، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! میری رشتہ داری دنیا اور آخرت میں ملی ہوئی ہے، سنو لوگو! میں تمہارا حوض پر پیش رو ہوں گا، اور سنو! عنقریب ایک قوم قیامت کے دن آئے گی، پس ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں فلاں بن فلاں ہوں ،تو میں کہوں گا : نسب کو تو میں نے پہچانتا ہوں ، لیکن تم میرے بعد مرتد ہوگئے تھے، تم ایڑیوں کے بل پھر گئے تھے۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، ← الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2334
