مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا رَوَى عَنْهُ أَبُو نَضْرَةَ · حديث 2277
2277 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:620]: «أَوْتِرُوا قَبْلَ الْفَجْرِ»
حضرت ابو نضرہ ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اجازت مانگی تو انہوں نے ان کو اجازت نہیں دی تو آپ واپس آگئے ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف کسی کو بھیجا کہ آپ کو کس نے واپس بھیجا ہے ؟ ( حضرت ابو موسیٰ نے ) عرض کی کہ میں نے تین مرتبہ آپ سے اجازت مانگی آپ نے مجھے اجازت نہیں دی اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ، آپ نے فرمایا کہ جب اجازت لینے والا اجازت مانگے تو تین مرتبہ مانگے اگر اس کو اجازت نہ ملے تو وہ واپس چلا جائے۔ ( حضرت عمر رضی اللہ عنہ ) نے فرمایا : میرے پاس وہ لاؤ جو اس کو جانتا ہو ورنہ میں تیرے ساتھ ضرور برا کروں گا۔ حضرت ابو موسیٰ خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ آئے تو وہ ڈرے ہوئے تھے، ان کا چہرہ پیلا پڑا ہوا تھا ، پس وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کے حلقہ میں کھڑے ہوئے ، فرمایا: میں اللہ کی قسم دلاتا ہوں ، ہے کوئی آدمی جو اس کے متعلق میری گواہی دے بلاشبہ میں اپنی جان پر خوف کرتا ہوں اس آدمی سے اپنے آپ پر حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ میں نے کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں ، تو ان کی پریشانی ختم ہو گئی۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2277
