مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1970
1970 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «عُرِضْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ، فَلَمْ أُقْبَلْ وَأَنَا ابْنُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً، وَعُرِضْتُ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ فَلَمْ أُقْبَلْ، وَعُرِضْتُ عَلَيْهِ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ [ص:387] فَقُبِلْتُ»
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے بدر کے دن اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے پیش کیا، تو آپ نے قبول نہیں کیا حالانکہ میں تیرہ سال کا تھا ، اور میں نے احد کے دن پیش کیا تو آپ نے قبل نہیں کیا حالانکہ میں چودہ سال کا تھا ، اور خندق کے دن میں اپنے آپ کو پیش کیا اور میں پندرہ سال کا تھا ، تو آپ نے قبول کر لیا۔
ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ [ص:387] فَقُبِلْتُ» ← ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ فَلَمْ أُقْبَلْ، وَعُرِضْتُ عَلَيْهِ يَوْمَ الْخَنْدَقِ ← ابْنُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً، وَعُرِضْتُ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ ← «عُرِضْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ يَوْمَ بَدْرٍ، فَلَمْ أُقْبَلْ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أبو معشر ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 1970
