مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1924
1924 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى أَبُو بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى بَعْدَهُ عُمَرُ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى بَعْدَهُ عُثْمَانُ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ أَتَمَّ بَعْدُ»
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منیٰ میں دو رکعت پڑھیں ، یعنی سفر کی نماز ، پھر حضرت ابو بکر نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر ان کے بعد حضرت عمر نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر ان کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر اس کے بعد حضرت عثمان نے مکمل نماز پڑھی ( کیونکہ حضرت عثمان نے یہاں پر آ کر مقیم ہونے کی نیت کر لی تھی ) ۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 1924
