مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1863
1863 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ ثُمَّ تَفَرَّقُوا عَنْ غَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ، وَصَلَاةٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَّا قَامُوا عَنْ أَنْتَنِ جِيفَةٍ»
حضرت ابو زبیر سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول الہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جو لوگ اللہ کے ذکر اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود پڑھے بغیر آپس سے جدا ہوتے ہیں ان کے مجلس سے اٹھنے پر مردار کی سی بدبو پھیل جاتی ہے ۔
جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← یزید بن اِبراھیم التستری ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1863
