مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1562
1562 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كُنَّ نِسَاءٌ مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ مَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ»
حضرت عروہ ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ فرماتی ہیں کہ ہم مہاجر عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ فر کی نماز پڑھتی تھیں چادروں میں لپٹ کر اور ہم اندھیرے کی وجہ سے پہنچانی نہیں جاتی تھیں۔
عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 1562
