مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُسْنَدُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مَا رَوَى الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا · حديث 1496
1496 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامٌ، عَنِ الْأَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَدْرِ، تَعْنِي: الْحِجْرَ، أَمِنَ الْبَيْتِ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ [ص:23]: قُلْتُ فَمَا مَنَعَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا الْبَيْتَ؟ قَالَ: «عَجَزَ قَوْمُكِ عَنِ النَّفَقَةِ» قَالَتْ: قُلْتُ: فَلِمَ جَعَلُوا بَابَهُ مُرْتَفِعًا؟ قَالَ: «فَعَلَ ذَلِكَ قَوْمُكِ لِيُدْخِلُوا مَنْ شَاءُوا وَيَمْنَعُوا مَنْ شَاءُوا، وَلَوْلَا أَنْ قَوْمَكِ حَدِيثُ عَهْدٍ بِجَاهِلِيَّةٍ وَمَا أَخَافَ أَنْ تُنْكِرَهُ قُلُوبُهُمْ لَأَدْخَلْتُ مَا تَرَكُوا وَأَلْزَقْتُ بَابَهُ بِالْأَرْضِ»
حضرت اسود رضی اللہ عنہ ،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے حطیم کعبہ کے متعلق سوال کیا ،یعنی حجر اسود ک کہ کیا خانہ کعبہ میں شامل ہے ؟آپ ﷺ نےفرمایا ہاں ! فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا :ان لوگوں کو کیا رکاوٹ تھی کہ انہوں نے اس کو کعبہ میں داخل نہ کیا آپ ﷺ نے فرمایا کہ تیری قوم کے اخراجات کم ہوگئے تھے،فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا آپ اونچا دروازہ کیوں نہیں بنادیتے ؟آپ ﷺ نے فرمایا یہ اس لیئے کیا کہ تیری قوم جسے چاہے داخل ہونے دے اور جسے چاہے روک دے ،اگر تیری قوم زمانہ جاہلیت کے قریب نہ ہوتی (تو میں ضرور ایسا کرتا )اور میں نے خوف کیا کہ ان کے دل انکار نہ کریں تو جو جگہ چھوٹ گئی اس کو میں (کعبہ کے اندر )داخل کرتا اور دروازے کو زمین سے ملا دیتا ۔
قُلْتُ: فَلِمَ جَعَلُوا بَابَهُ مُرْتَفِعًا؟ ← النفقة؟ ← «عَجَزَ قَوْمُكِ ← [ص:23]: قُلْتُ فَمَا مَنَعَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا الْبَيْتَ؟ ← نَعَمْ ← الْجَدْرِ، تَعْنِي: الْحِجْرَ، أَمِنَ الْبَيْتِ؟ ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ← الأشعث بن أبي الشعثاء ← سَلَّامٌ ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 1496
