Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1119

1119 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: تَشَهَّدَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشَدَ وَمَنْ يَعْصِهِمَا فَقَدْ غَوَى فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْكُتْ فَبِئْسَ الْخَطِيبُ أَنْتَ»

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں یہ بیان کرنے لگا کہ جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے وہ کامیاب ہے، اور جو ان دونوں کی نافرمانی کرتا ہے، وہ گمراہ ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : خاموش ہوجا! تو برا خطیب ہے۔

رَسُولُ اللَّهِ «اسْكُتْ فَبِئْسَ الْخَطِيبُ أَنْتَ» ← مَنْ يُطِعِ اللهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشَدَ، وَمَنْ يَعْصِهِمَا فَقَدْ غَوَى، ← تَشَهَّدَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← تَمِیْمِ بْنِ طَرَفَۃَ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← قَيْسٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1119

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1120

1120 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ تَمِيمٍ الطَّائِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيَتْرُكْ»

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو کسی چیز پر قسم اٹھا لے پھر اس کے علاوہ میں بہتری دیکھے تو وہ اس کو اختیار کرے اور اسے ( یعنی قسم والی چیز کو ) چھوڑ دے ( اور اپنی قسم کا کفارہ دے دے) ۔

عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← تَمِيمٍ الطَّائِيِّ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1120

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1121

1121 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَغَضِبَ مِنْ قِلَّتِهَا وَحَلَفَ أَنْ لَا يُعْطِيَهُ، ثُمَّ قَالَ: لَوْلَا أَنَّى سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُكَفِّرْ يَمِينَهُ» مَا أَعْطَيْتُكَ شَيْئًا وَلَكِنْ هِيَ لَكَ فِي عَطَائِي

حضرت تمیم بن طرفہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے دوسو درہم مانگے ، وہ ( یعنی حضرت عدی بن حاتم ) کم مانگنے پر ناراض ہوئے اور انہوں نے قسم اٹھائی کہ وہ اس کو نہیں دے گا، پھر فرمایا کہ اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نہ سنا ہوتا کہ جو آدمی کسی چیز پر قسم اٹھائے ، پھر وہ اس کے علاوہ میں بھلائی دیکھے تو وہ اس کو اختیار کرے جو بہتر ہے۔اور اپنی قسم کا کفارہ دے ، تو میں تجھے کوئی چیز نہ دیتا لیکن یہ میری طرف سے تیرے لیے عطیہ ہے۔

تَمِیْمِ بْنِ طَرَفَۃَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1121

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1122

1122 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو مَوْلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ يُحَدِّثُ أَنَّ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، سُئِلَ فَحَلَفَ أَنْ لَا يُعْطِيَ ثُمَّ أَعْطَى فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا [ص:365]، فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُكَفِّرْ يَمِينَهُ»

مولیٰ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا : تو انہوں نے قسم اٹھائی کہ وہ نہیں دیں گے، پھر دے دیا، فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتےہوئے سنا ہے کہ جس نے کسی چیز کے نہ کرنے پرقسم اٹھائی پھر اس کے علاوہ بھلائی دیکھی تو وہ اس کو اختیار کرے اور اپنی قسم کا کفارہ دے دے۔

رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَّ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، سُئِلَ فَحَلَفَ أَنْ لَا يُعْطِيَ ثُمَّ أَعْطَى ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو مَوْلَی الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1122

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1123

1123 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيٍّ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمِعْرَاضِ فَقَالَ: «إِذَا أَصَابَ بِحَدِّهِ فَقَتَلَ، فَكُلْ وَإِذَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَقَتَلَ فَهُوَ وَقِيذٌ فَلَا تَأْكُلْ» قُلْتُ: أُرْسِلُ كَلْبِي قَالَ: «إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ عَلَى الصَّيْدِ وَسَمَّيْتَ فَأَخَذَ فَكُلْ وَإنْ أَكَلَ مِنْهُ فَلَا تَأْكُلْ فَإِنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى نَفْسِهِ» : قُلْتُ أُرْسِلُ كَلْبِي فَأَجِدُ مَعَ كَلْبِي كَلْبًا قَدْ أَخَذَ لَا أَدْرِي أَيُّهُمَا أَخَذَهُ قَالَ: «فَلَا تَأْكُلْ؛ إِنَّمَا سَمَّيْتَ عَلَى كَلْبِكَ، وَلَمْ تُسَمِّ عَلَى غَيْرِهِ» [ص:366].

حضرت عدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےسوال کیا اس شکار کے متعلق جو تیر کی چوڑائی سے مر جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر اس کو زخم لمبائی میں لگا ہے اور وہ مر گیا ہے تو اس کو کھا ، اور جب تیر چوڑائی میں لگے اور وہ مر جائے تو وہ مردار ہے اس کو نہ کھا۔ میں نے عرض کی: جب میں اپنا کتا چھوڑتا ہوں ، آپ نے فرمایا : جب تو اپنے کتے کو چھوڑے بسم اللہ پڑھ کر تو اس ( شکار ) کو لے لے اور کھا ، اگر اس کتے نے اس سے کھایا تو مت کھا کیونکہ اس نے اپنے لیے شکار کیا ہے۔ میں نے عرض کی: میں اپنا کتا چھوڑوں ، اور میں اپنے کتے کے ساتھ کسی دوسرے کتے کو پاؤں ، مجھے معلوم نہیں کہ ان دونوں میں سے کس نے پکڑا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: تو اس کو مت کھا، تو نے اپنا کتا چھوڑتے وقت بسم اللہ پڑھی ، اس کے علاوہ بسم اللہ نہیں پڑھی۔

الْمِعْرَاضِ ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← عَدِيٌّ ← الشَّعْبِيِّ، ← ابْنِ أَبِي السَّفَرِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1123

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1124

1124 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُرْسِلُ كَلْبِي عَلَى الصَّيْدِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ

حضرت عدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں شکار پر کتا چھوڑتا ہوں ،پھر اسی کی مثل حدیث ذکر کی۔

قُلْتُ ← عَدِيٌّ ← الشَّعْبِيِّ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1124

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1125

1125 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرْمِي بِالْمِعْرَاضِ الصَّيْدَ قَالَ: «إِذَا رَمَيْتَ بِالْمِعْرَاضِ الصَّيْدَ فَخَزَقَ فَكُلْ، وَإِنْ لَمْ يَخْزِقْ فَلَا تَأْكُلْ» أَوْ قَالَ: «إِنْ أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَلَا تَأْكُلْ» شَكَّ أَبُو دَاوُدَ

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں تیر کی چوڑائی کے ساتھ شکار کرتا ہوں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو تیر کی چوڑائی کے ساتھ شکار کرے اور تیر اس کو پھاڑ دے تو اس کو کھا، اور اگر نہ پھاڑے تو اس کو نہ کھا، یا فرمایا : اگر صرف تیر کی چوڑائی لگے تو نہ کھا۔ امام ابو داؤد کو شک ہے۔

قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← وَرْقَاءُ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1125

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1126

1126 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لَنَا كِلَابًا مُكَلَّبَةً فَنُرْسِلُهَا عَلَى الصَّيْدِ فَيُمْسِكْنَ عَلَيْنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا كُنَّ مُكَلَّبَةً فَأَمْسَكْنَ عَلَيْكَ وَقَتَلْنَ فَكُلْ مَا لَمْ يَشْرَكْهَا كَلْبٌ مِنْ غَيْرِهَا»

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ہمارا ایک کتا ہے ہم اس کو شکار پر چھوڑتے ہیں ، وہ ہمارے لیے ( شکار کو ) روک لیتا ہے ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا : جب تو کتے کو چھوڑے تو وہ تیرے لیے شکار روک لے اور اس کومار دے تو اس کو کھا، جب تک دوسرا کتا اس کے ساتھ شریک نہ ہو۔

قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← وَرْقَاءُ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1126

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1127

1127 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُرَيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، آخُذُ الصَّيْدَ فَلَا أَجِدُ مَا أَذْبَحُهُ بِهِ إِلَّا الْمَرْوَةَ وَالْعَصَا فَقَالَ: «أَمْرِرِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ»

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں شکار کرتا ہوں تو ذبح کرنے کے لیے صرف نوک دار پتھر یا عصا پاتا ہوں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو خون بہا جتنا تو چاہے اور اللہ کا نام لے۔

أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ فَقَالَ: ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ ← سِمَاكٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1127

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1128

1128 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ [ص:368] حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُرَيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ، يُحَدِّثُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبِي كَانَ يَصِلُ الرَّحِمَ قَالَ وَذَكَرَ مَكَارِمَ الْأَخْلَاقِ فَقَالَ: «إِنَّ أَبَاكَ أَرَادَ أَمْرًا فَأَدْرَكَهُ»

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میرا باپ صلہ رحمی کرتا تھا اور اس کے مکارم اخلاق کا ذکر کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے باپ نے جس مقصد کا ارادہ کیا، اسے پالیا۔

قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ ← سِمَاكِ بْنِ [ص:142] حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1128

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1129

1129 - وَعَنْ عَدِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، طَعَامًا لَا أَدَعُهُ إِلَّا تَحَرُّجًا قَالَ: «فَلَا تَدَعَنَّ طَعَامًا ضَارَعْتَ فِيهِ النَّصْرَانِيَّةَ»

حضرت عدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ سے ایسے کھانے کےمتعلق پوچھتا ہوں جو میں صرف مجبوری کے وقت چھوڑوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کسی کھانے کو مت چھوڑ جس میں عیسائیت کی مشابہت ہو۔

قُلْتُ ← وَعَنْ عَدِيٍّ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1129

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1130

1130 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي [ص:369] عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، سَمِعَ خَيْثَمَةَ، سَمِعَ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّارَ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ ثُمَّ ذَكَرَ النَّارَ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ ثُمَّ ذَكَرَ النَّارَ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ فَقَالَ: «اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ»

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوزخ کا ذکر کیا ،تو اس سے پناہ مانگی اور آپ کا چہرہ متغیر تھا، پھر دوزخ کا ذکر کیا تو اس سے پناہ مانگی اور آپ کے چہرہ انور کا رنگ متغیر تھا، پھردوزخ کا ذکر کیا تو اس سے پناہ مانگی اور آپ کے چہرہ انور کا رنگ متغیر تھا، آپ نے فرمایا: جہنم سے بچو! اگر چہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو، پس اگر تم کھجور نہ پاؤ تو اچھی بات کے ساتھ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔

النَّارَ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ ← النار فتعوَّذ منها وأشاح بوجهه، ثم ← رَسُولُ اللَّهِ النَّارَ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ ثُمَّ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← [ص:809] عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1130

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter
318. Chapter
319. Chapter
320. Chapter
321. Chapter
322. Chapter
323. Chapter
324. Chapter
325. Chapter
326. Chapter
327. Chapter
328. Chapter
329. Chapter
330. Chapter
331. Chapter
332. Chapter
333. Chapter
334. Chapter
335. Chapter
336. Chapter
337. Chapter
338. Chapter
339. Chapter
340. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
541. Chapter
542. Chapter
543. Chapter
544. Chapter
545. Chapter
546. Chapter
547. Chapter
548. Chapter
549. Chapter
550. Chapter
551. Chapter
552. Chapter
553. Chapter
554. Chapter
555. Chapter
556. Chapter
557. Chapter
558. Chapter
559. Chapter
560. Chapter
561. Chapter
562. Chapter
563. Chapter
564. Chapter
565. Chapter
566. Chapter
567. Chapter
568. Chapter
569. Chapter
570. Chapter
571. Chapter
572. Chapter
573. Chapter
574. Chapter
575. Chapter
576. Chapter
577. Chapter
578. Chapter
579. Chapter
580. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter